ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / ماحولیاتی ایوارڈز کیلئے عرضیاں مطلوب

ماحولیاتی ایوارڈز کیلئے عرضیاں مطلوب

Sun, 02 Apr 2017 00:19:10    S.O. News Service

بنگلورو:یکم/ اپریل(ایس او نیوز)محکمہ ماحولیات کی جانب سے 2016-17 کے ماحولیات ایوارڈز کیلئے عرضیاں اور تجاویز مطلوب ہیں۔ ماحولیات کے تحفظ اور فروغ میں نمایاں خدمات انجام دینے والے سرکاری، غیر سرکاری اداروں کے علاوہ کمپنیوں اور ٹرسٹوں کو فی کس ایک لاکھ روپے نقد اور سرٹی فکیٹ کے ساتھ یہ ایوارڈ فراہم کیا جاتاہے، عرضیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ30 مئی مقرر کی گئی ہے، عرضیاں محکمہئ ماحولیات،کمرہ نمبر 704 ساتویں منزل، ایم ایس بلڈنگ، بنگلور01-تک جمع کی جاسکتی ہیں۔ مزید تفصیلات ڈپٹی کمشنر دفاتر، ضلع پنچایت دفاتر، محکمہئ جنگلات کے دفاتر، اور پولیوشن کنٹرول بورڈ کے دفاتر کے علاوہ ویب سائٹ websites www.parisara.kiar.nic.in, www.kapcb.gov.in, www.empri.kar.nic.in  and www.kbb.kar.nic.in, www.karunadu.gov.in/Ida سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔ 


Share: